ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی پر عوام کا اعتماد بحال ہوا ہے: حاجی وسیم اختر
Posted by
Unknown
بلجیم (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی ،بلجیم کے صدر حاجی وسیم اختر صاحب نے بلجیم میں اپنی رہائش گاہ پے صافیوں سے گفتگو کرتے کہا کہ ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کی پارٹی اب بھی عوام کے دلوں کی دھڑکن ہے
0 comments:
اگر ممکن ÛÛ’ تو اپنا ØªØ¨ØµØ±Û ØªØØ±ÛŒØ± کریں
اÛÙ… اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی ØªØ¨ØµØ±Û Ø³Û’ پرÛیز کیجئے, مصن٠ایسا ØªØ¨ØµØ±Û ØØ°Ù کرنے کا ØÙ‚ رکھتا ÛÛ’ نیز مصن٠کا مبصر Ú©ÛŒ رائے سے متÙÙ‚ Ûونا ضروری Ù†Ûیں۔